🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
152. ما حق الزوج على امرأته
عورت پر خاوند کا کیا حق ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17415 ترقیم الشثری: -- 18014
١٨٠١٤ - حدثنا جرير عن منصور عن هلال بن يساف عن (زياد) (١) بن ابي الجعد عن عمرو بن الحارث بن المصطلق قال: كان (يقال) (٢) : اشد الناس عذابا اثنان: امراة تعصي زوجها، وإمام قوم وهم له كارهون.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز، ك]: (زبد).
(٢) في [س]: (يقول).

حدثنا جرير، عن منصور، عن هلال بن يساف، عن زياد بن ابي الجعد، عن عمرو بن الحارث بن المصطلق ، قال: كان يقال: " اشد الناس عذابا اثنان: امراة تعصي زوجها، وإمام قوم وهم له كارهون"
حضرت عمرو بن حارث بن مصطلق رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ کہا جاتا تھا کہ تمام لوگوں میں سب سے زیادہ سخت عذاب دو لوگوں کو ہوگا: ایک وہ عورت جو اپنے خاوند کی نافرمان ہو اور دوسرا وہ امام جسے لوگ ناپسند کرتے ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18014]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18014، ترقيم محمد عوامة 17415)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18014 in Urdu