🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
153. المرأة الصالحة والسيئة الخلق
اچھے اخلاق والی اور برے اخلاق والی عورت
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17431 ترقیم الشثری: -- 18030
١٨٠٣٠ - حدثنا جرير عن مغيرة عن جعدة بن هبيرة، كان إذا زوج شيئا من بناته خلا بها فينهاها عن سيء الاخلاق وامرها باحسنها.
حدثنا جرير، عن مغيرة، عن جعدة بن هبيرة:" كان إذا زوج شيئا من بناته خلا بها فينهاها عن سيئ الاخلاق وامرها باحسنها"
حضرت مغیرہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت جعدہ بن ہبیرہ رحمہ اللہ کا معمول تھا کہ جب وہ اپنی کسی بیٹی کی شادی کراتے تو اسے تنہائی میں نصیحت فرماتے بری عادات سے بچنے کا حکم دیتے اور اچھے اخلاق کا حکم دیتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18030]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18030، ترقيم محمد عوامة 17431)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18030 in Urdu