🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
154. ما ينكح وأفضل ما ينكح عليه؟
نکاح کی بنیاد کن چیزوں کو بنانا چاہئے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17435 ترقیم الشثری: -- 18034
١٨٠٣٤ - حدثنا ابن عيينة عن عمرو عن يحيى بن جعدة (رفعه) (١) قال: تنكح المراة على دينها وخلقها ومالها وجمالها، (اين) (٢) بك عن ذات الخلق والدين! تربت يمينك! (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: سقط (رفعه).
(٢) في [س]: (ابن).
(٣) مرسل؛ يحيى تابعي.

حدثنا ابن عيينة ، عن عمرو ، عن يحيى بن جعدة ، رفعه، قال: " تنكح المراة على دينها وخلقها ومالها وجمالها , اين بك عن ذات الخلق والدين؟ تربت يمينك!"
حضرت یحییٰ بن جعدہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ عورت سے اس کے دین، اخلاق، مال یاجمال کی وجہ سے نکاح کیا جاتا ہے۔ تمہیں چاہئے کہ شادی کی بنیاد دینداری اور اخلاق کو بناؤ ورنہ نقصان اٹھاؤ گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18034]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18034، ترقيم محمد عوامة 17435)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18034 in Urdu