🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
155. ما يؤمر به الرجل إذا دخل على أهله؟
بیوی سے شرعی ملاقات کے کیاآداب ہیں؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17438 ترقیم الشثری: -- 18037
١٨٠٣٧ - حدثنا ابن إدريس عن داود عن ابي نضرة عن ابي سعيد مولى ابي اسيد قال: تزوجت وانا مملوك فدعوت نفرا من اصحاب النبي ﷺ فيهم ابن مسعود وابو ذر وحذيفة قال: واقيمت الصلاة قال: فذهب ابو ذر ليتقدم فقالوا: إليك (قال) (١) : او كذلك؟ قالوا: نعم! قال: (فتقدمت) (٢) (بهم) (٣) وانا عبد مملوك وعلموني (فقالوا) (٤) : إذا (ادخل) (٥) عليك اهلك فصل (٦) ركعتين ثم (سل) (٧) الله (تعالى) (٨) من خير ما دخل عليك، وتعوذ به من شره ثم شانك وشان اهلك (٩) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (فقال).
(٢) في [جـ]: (وقدمت)، وفي [س]: (فتقدم).
(٣) في [هـ]: (إليهم).
(٤) في [س]: (فقال).
(٥) في [س]: (أخل).
(٦) في [س، ط، هـ]: زيادة (عليك).
(٧) في [س]: (يعمل).
(٨) في [أ، ب، ك]: سقط (تعالى).
(٩) مجهول؛ أبو سعيد مولى أبي أسيد مجهول، أخرجه عبد الرزاق (٣٨٢٢)، وابن حبان في الثقات ٥/ ٥٨٨، وصالح بن أحمد بن حنبل في مسائله ٢/ ٣٠٤، والبيهقي ٣/ ١٢٦، وابن حزم في المحلى ٤/ ٢١١، ومحمد بن عبد اللَّه الأنصاري في حديثه (١٠).

حدثنا حدثنا ابن إدريس، عن داود، عن ابي نضرة، عن ابي سعيد مولى ابي اسيد، قال: تزوجت وانا مملوك فدعوت نفرا من اصحاب النبي صلى الله عليه وسلم، فيهم ابن مسعود ، وابو ذر ، وحذيفة ، قال: واقيمت الصلاة، قال: فذهب ابو ذر ليتقدم، فقالوا: إليك! قال: او كذلك؟ قالوا: نعم , قال: فتقدمت إليهم وانا عبد مملوك وعلموني، فقالوا: " إذا ادخل عليك اهلك فصل ركعتين ثم سل الله تعالى من خير ما دخل عليك وتعوذ به من شره ثم شانك وشان اهلك"
حضرت ابو اسید کے مولیٰ حضرت ابو سعید کہتے ہیں کہ جب میں نے شادی کی تو میں غلام تھا۔ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کی ایک جماعت کی دعوت کی۔ ان میں حضرت ابن مسعود، حضرت ابو ذر اور حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ م بھی تھے۔ جب نماز کا وقت ہوا تو حضرت ابوذر رضی اللہ عنہ آگے ہونے لگے تو ساتھیوں نے ان سے کہا کہ پیچھے رہیے۔ انہوں نے فرمایا کیا ایسا ہی ہے؟ انہوں نے کہا جی ہاں۔ چنانچہ میں آگے بڑھا اور انہیں نماز پڑھائی حالانکہ میں غلام تھا۔ پھر انہوں نے مجھے سکھایا اور فرمایا جب تمہاری بیوی تمہارے پاس آئے تو دو رکعت نماز پڑھو، پھر اللہ تعالیٰ سے اس چیز کی خیر مانگو جو تمہارے پاس آئی ہے اور اس کے شر سے اس کی پناہ چاہو۔ پھر اپنی بیوی کے ساتھ مصروف ہوجاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18037]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18037، ترقيم محمد عوامة 17438)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18037 in Urdu