🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
155. ما يؤمر به الرجل إذا دخل على أهله؟
بیوی سے شرعی ملاقات کے کیاآداب ہیں؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17440 ترقیم الشثری: -- 18039
١٨٠٣٩ - حدثنا جرير عن مغيرة عن ام (موسى) (١) قالت: كانت لا تزف بالمدينة جارية إلى زوجها حتى يمر بها في المسجد فتصلي فيه -قال ابو بكر: قال: اراه قال: ركعتين- وحتى يمر بها على ازواج النبي ﷺ فيدعون لها (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، س، هـ]: (سلمة).
(٢) مجهول؛ لجهالة أم موسى.

حدثنا حدثنا جرير، عن مغيرة، عن ام موسى 8101، قالت: " كانت لا تزف بالمدينة جارية إلى زوجها حتى يمر بها في المسجد فتصلي فيه، قال ابو بكر: قال: اراه، قال: ركعتين، وحتى يمر بها على ازواج النبي صلى الله عليه وسلم فيدعون لها"
حضرت ام موسیٰ فرماتی ہیں کہ مدینہ میں جب کسی لڑکی کو رخصت کیا جاتا تو پہلے اس کو مسجد میں لاکر دو رکعت نماز پڑھائی جاتی اور نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج کے پاس لائی جاتی تاکہ وہ اس کے لئے دعا فرمائیں۔
ابو بکر (ابن ابی شیبہ) کہتے ہیں کہ راوی نے کہا: میرا خیال ہے کہ انہوں نے دو رکعت کہا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18039]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18039، ترقيم محمد عوامة 17440)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18039 in Urdu