🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
158. ما قالوا في التي وهبت نفسها للنبى ﷺ
اس عورت کا بیان جس نے اپنا نفس نبی کے لئے ہبہ کردیا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17456 ترقیم الشثری: -- 18055
١٨٠٥٥ - حدثنا ابو بكر قال: نا عبدة بن سليمان عن هشام (بن) (١) عروة عن ابيه قال: كان (يقال) (٢) : (إن خولة) (٣) بنت حكيم من اللاتي وهبن انفسهن للنبي ﵇ (٤) (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ز]: (عن).
(٢) في [جـ، ز]: (يقوله)، وفي [س، هـ]: (يقول).
(٣) في [جـ]: سقط (إن خولة).
(٤) في [أ، ب، س]: ﷺ.
(٥) مرسل؛ عروة مرسل، أخرجه البخاري (٥١١٣)، وأخرجه متصلًا من حديث عائشة: البخاري (٤٧٨٨).

حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا عبدة بن سليمان، عن هشام بن عروة، عن ابيه، قال: كان يقال:" إن خولة بنت حكيم من اللاتي وهبن انفسهن للنبي عليه السلام"
حضرت عروہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ کہا جاتا تھا کہ خولہ بنت حکیم رضی اللہ عنہا ان عورتوں میں سے ہیں جنہوں نے اپنا نفس نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے ہبہ کردیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18055]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18055، ترقيم محمد عوامة 17456)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18055 in Urdu