🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
158. ما قالوا في التي وهبت نفسها للنبى ﷺ
اس عورت کا بیان جس نے اپنا نفس نبی کے لئے ہبہ کردیا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17459 ترقیم الشثری: -- 18058
١٨٠٥٨ - حدثنا غندر عن شعبة قال: حدثني عبد الله بن ابي السفر عن الشعبي انها امراة من الانصار وهبت نفسها للنبي ﷺ (١) وهي ممن ارجا (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، س، ز]: زيادة ﷺ.
(٢) مرسل؛ الشعبي تابعي.

حدثنا غندر، عن شعبة، قال: حدثني عبد الله بن ابي السفر، عن الشعبي:" انها امراة من الانصار وهبت نفسها للنبي، وهي ممن ارجا"
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ وہ ایک انصاری عورت تھیں جنہوں نے اپنا نفس حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے ہبہ کردیا تھا، اور وہ ان عورتوں میں سے تھیں جن کا معاملہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مؤخر فرمادیا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18058]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18058، ترقيم محمد عوامة 17459)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18058 in Urdu