🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
158. ما قالوا في التي وهبت نفسها للنبى ﷺ
اس عورت کا بیان جس نے اپنا نفس نبی کے لئے ہبہ کردیا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17461 ترقیم الشثری: -- 18060
١٨٠٦٠ - حدثنا وكيع عن موسى بن عبيدة عن محمد بن كعب و (عمر) (١) ⦗٤٨٥⦘ ابن الحكم وعبد الله بن (عبيدة) (٢) قالوا: التي وهبت نفسها للنبي ﷺ ميمونة (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، س، ز، ط، هـ]: (عثمان)، وانظر: الدر المنثور ٦/ ٦٢٩، وتفسير السمرقندي ٣/ ٦٣، وتفسير ابن أبي حاتم (١٧٧٢٦)، وتفسير ابن كثير ٣/ ٥٠١، وفتح القدير ٤/ ٢٩٥، وقد رواه ابن بشكوال في الغوامض ٢/ ٦٧٠ من طريق المصنف.
(٢) في [أ، س، ز، ط، ك، هـ]: (عتبة)، وانظر: التعليق السابق.
(٣) ضعيف.

حدثنا وكيع، عن موسى بن عبيدة، عن محمد بن كعب، وعمران بن الحكم، وعبد الله بن عبيدة، قالوا: " التي وهبت نفسها للنبي صلى الله عليه وسلم ميمونة"
حضرت محمد بن کعب، حضرت عمر بن حکم اور حضرت عبداللہ بن عبیدہ رحمہم اللہ فرماتے ہیں کہ جس عورت نے اپنا نفس حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو ہبہ کردیا تھا وہ حضرت میمونہ رضی اللہ عنہا ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18060]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18060، ترقيم محمد عوامة 17461)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18060 in Urdu