🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
158. ما قالوا في التي وهبت نفسها للنبى ﷺ
اس عورت کا بیان جس نے اپنا نفس نبی کے لئے ہبہ کردیا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17463 ترقیم الشثری: -- 18062
١٨٠٦٢ - حدثنا ابن إدريس عن ليث عن مجاهد: ﴿وامراة مؤمنة (إن) (١) وهبت نفسها للنبي (٢) ﴾، قال: فعلت ولم (يفعل) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: سقط (إن).
(٢) في [جـ]: زيادة ﵇. حدثنا ابن علية عنها).
(٣) في [أ، ب]: (تفعل).

حدثنا ابن إدريس، عن ليث، عن مجاهد: وامراة مؤمنة إن وهبت نفسها للنبي سورة الاحزاب آية 50 قال:" فعلت، ولم يفعل"
حضرت مجاہد رحمہ اللہ قرآن مجید کی آیت { وَامْرَأَۃً مُؤْمِنَۃً إِنْ وَہَبَتْ نَفْسَہَا لِلنَّبِیِّ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ عورت نے تو نفس ہبہ کردیا تھا لیکن حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے قبول نہیں فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18062]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18062، ترقيم محمد عوامة 17463)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18062 in Urdu