الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
161. ما قالوا في قوله: ﴿غير أولي الإربة﴾
قرآن مجید کی آیت {غَیْرِ أُولِی الْإِرْبَۃِ} کی تفسیر کا بیان
ترقیم عوامۃ: 17476 ترقیم الشثری: -- 18075
١٨٠٧٥ - حدثنا وكيع عن مسعر عن عون عن عكرمة (قال) (١) : هو الذي لا يقوم إربه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (قا).
حدثنا وكيع، عن مسعر، عن عون، عن عكرمة، قال: " هو الذي لا يقوم إربه"
حضرت عکرمہ رحمہ اللہ قرآن مجید کی آیت { غَیْرِ أُولِی الْإِرْبَۃِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد وہ شخص ہے جس کی شہوت (مردانہ قوت) قائم نہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18075]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18075، ترقيم محمد عوامة 17476)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18075 in Urdu