🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
163. ما قالوا في الرجل يرى المرأة فتعجبه من قال: يجامع أهله
ایک آدمی کی نظر کسی اجنبی عورت پر پڑے اور وہ اسے اچھی محسوس ہو تو اسے چاہئے کہ اپنی بیوی سے صحبت کرلے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17486 ترقیم الشثری: -- 18088
١٨٠٨٨ - حدثنا وكيع وابن مهدي عن سفيان عن ابي إسحاق عن عبد الله بن حلام قال: قال عبد الله: من راى منكم امراة فاعجبته فليواطئ اهله (فإن) (١) معهن مثل الذي معهن (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س].
(٢) مجهول؛ لجهالة عبد اللَّه بن حلام.

حدثنا حدثنا وكيع، وابن مهدي، عن سفيان، عن ابي إسحاق، عن عبد الله بن حلام، قال: قال عبد الله: " من راى منكم امراة فاعجبته فليواطئ اهله، فإن معهن مثل الذي معهن"
حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ تم میں سے کسی شخص کی نظر اگر کسی عورت پر پڑے اور وہ اسے بھلی محسوس ہو تو اپنی بیوی سے صحبت کرلے کیونکہ جو کچھ ان عورتوں میں ہے وہ اس کی بیویوں میں بھی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18088]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18088، ترقيم محمد عوامة 17486)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18088 in Urdu