🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
163. ما قالوا في الرجل يرى المرأة فتعجبه من قال: يجامع أهله
ایک آدمی کی نظر کسی اجنبی عورت پر پڑے اور وہ اسے اچھی محسوس ہو تو اسے چاہئے کہ اپنی بیوی سے صحبت کرلے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17490 ترقیم الشثری: -- 18092
١٨٠٩٢ - حدثنا ابن (حباب) (١) عن حماد بن سلمة عن عطاء بن السائب عن إبراهيم في الرجل يرى المراة فتعجبه قال: يذكر (مناتنها) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، س، ط]: (حبان).
(٢) في [جـ]: (مناتها)، وفي [أ، ب]: (منالها)، وفي [هـ]: (منابتها).

حدثنا ابن حباب، عن حماد بن سلمة، عن عطاء بن السائب، عن إبراهيم، في " الرجل يرى المراة قال: يذكر مناتنها"
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر آدمی کی نظر کسی عورت پر پڑے اور وہ اسے اچھی لگے تو عورت کی بدبوار چیزوں کا خیال لائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18092]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18092، ترقيم محمد عوامة 17490)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18092 in Urdu