🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
164. ما قالوا في (الرجل) يتزوج المرأة على حكمها
ایک آدمی عورت سے اس بات پر شادی کرے کہ مہر کے بارے میں عورت کی فرمائش مانی جائے گی
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17492 ترقیم الشثری: -- 18094
١٨٠٩٤ - حدثنا هشيم عن إسماعيل بن سالم عن الشعبي قال: (إذا) (١) تزوج الرجل المراة على حكمها او حكمه فجار في الصداق (او) (٢) جاروا رد ذاك إلى صداق مثلها لا (وكس) (٣) ولا (شطط) (٤) ، (والنكاح) (٥) جائز.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، ز، ط، ك]: زيادة (إذا).
(٢) في [أ، ب، س، ط، هـ]: (إن).
(٣) في [ز، ك]: (وكن).
(٤) في [أ، س، هـ]: (شطاط).
(٥) في [س]: (ونكاح).

حدثنا هشيم، عن إسماعيل بن سالم، عن الشعبي، قال: " تزوج الرجل المراة على حكمها او حكمه فجار في الصداق او جاروا رد ذاك إلى صداق مثلها لا وكس ولا شطط، والنكاح جائز"
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شادی اس بات پر ہوئی کہ مہر کے معاملے میں عورت یا مرد کے حکم کا اعتبار ہوگا اور پھر مہر مقرر کرنے میں زیادتی یا کمی کی گئی تو بغیر کمی زیادتی کے مہر مثلی ملے گا اور نکاح جائز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18094]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18094، ترقيم محمد عوامة 17492)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18094 in Urdu