الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
164. ما قالوا في (الرجل) يتزوج المرأة على حكمها
ایک آدمی عورت سے اس بات پر شادی کرے کہ مہر کے بارے میں عورت کی فرمائش مانی جائے گی
ترقیم عوامۃ: 17494 ترقیم الشثری: -- 18096
١٨٠٩٦ - حدثنا حفص عن اشعث عن ابن سيرين ان الاشعث تزوج امراة على حكمها فساله (عمر) (١) عنها فقال: بت (بليلة) (٢) لا يعلمها إلا الله (مخافة) (٣) ان (تحكم) (٤) علي في مال قيس فقال: ليس ذلك لها إنما لها مهر نسائها (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، س]: (عمرو).
(٢) في [أ، ب، جـ، ط، ك]: (بليله)، وفي [س، هـ]: (ليلة).
(٣) في [س]: (فخافنه).
(٤) في [أ، ب]: (يحكم).
(٥) منقطع ضعيف؛ أشعث ضعيف، وابن سيرين عن عمر منقطع.
حدثنا حدثنا حفص، عن اشعث، عن ابن سيرين، ان الاشعث تزوج امراة على حكمها فساله عمر، عنها؟ فقال: بت ليلة لا يعلمها إلا الله مخافة ان تحكم علي في مال قيس، فقال:" ليس ذلك لها إنما لها مهر نسائها"
حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت اشعث رضی اللہ عنہ نے ایک عورت سے اس کے منہ مانگے مہر پر شادی کی پھر حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ان سے اس بارے میں پوچھا تو انہوں نے کہا کہ میں نے ایسی رات (بے چینی میں) گزاری ہے جس کا علم صرف اللہ کو ہے، اس خوف کے ساتھ کہ کہیں وہ مجھ پر قیس کے مال کی فرمائش نہ کردے۔ حضرت عمر نے فرمایا کہ اسے یہ نہیں ملے گا اسے مہر مثلی ملے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18096]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18096، ترقيم محمد عوامة 17494)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18096 in Urdu