الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
166. ما قالوا في الرجل تمر به المرأة فينظر إليها، من كره ذلك
بدنظری کی ممانعت
ترقیم عوامۃ: 17506 ترقیم الشثری: -- 18108
١٨١٠٨ - حدثنا معتمر عن داود (١) ابي (الهيثم) (٢) قال: قال رجل لابن سيرين (استقبل القبلة) (٣) في الطريق: اليس (لي) (٤) النظرة الاولى، ثم اصرف عنها بصري؟ قال: اما تقرا القرآن: ﴿يغضوا من ابصارهم﴾ [النور: ٣٠] ، ﴿يعلم خائنة الاعين وما تخفي الصدور﴾ [غافر: ١٩] .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: زيادة (بن).
(٢) في [س]: (الهشيم)، وفي [هـ]: (هند).
(٣) في [س]: (استقبله).
(٤) في [ز، ك]: (في).
حدثنا معتمر، عن داود بن ابي الهيثم، قال: قال رجل لابن سيرين: استقبل القبلة في الطريق اليس لي النظرة الاولى ثم اصرف عنها بصري؟ قال:" اما تقرا القرآن يغضوا من ابصارهم سورة النور آية 30 يعلم خائنة الاعين وما تخفي الصدور سورة غافر آية 19"
حضرت ابو ہیثم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے راستے میں حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ سے سوال کیا کہ کیا پہلی نظر میرے لئے جائز نہیں کہ پھر میں اس سے اپنی نگاہ پھیر لوں؟ انہوں نے فرمایا کہ کیا قرآن نہیں پڑھتے؟ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ اہل ایمان سے کہو کہ اپنی نگاہیں نیچی رکھیں، اور اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ اللہ آنکھوں کی خیانت کو اور جو کچھ سینے چھپاتے ہیں اسے جانتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18108]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18108، ترقيم محمد عوامة 17506)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18108 in Urdu