🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
166. ما قالوا في الرجل تمر به المرأة فينظر إليها، من كره ذلك
بدنظری کی ممانعت
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17509 ترقیم الشثری: -- 18111
١٨١١١ - حدثنا ابن علية عن يونس (عن) (١) (عمرو) (٢) بن (سعيد) (٣) قال: قال (سعد) (٤) بن ابي وقاص: بينما انا اطوف بالبيت إذ رايت امراة (فاعجبني) (٥) دلها فاردت ان (اسال) (٦) عنها (فوجدتها) (٧) مشغولة، ولا يضرك حسن امراة ما لم تعرفها.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) تكررت في: [ط].
(٢) في [س]: (عمر).
(٣) في [جـ]: (سعد).
(٤) في [أ، ب، س، ط]: (سعيد).
(٥) في [ط، هـ]: (فاعجبتني).
(٦) في [س]: (يسأل).
(٧) في [س]: (وجدتها).

حدثنا حدثنا ابن علية، عن يونس، عن عمرو بن سعيد، قال: قال سعد بن ابي وقاص : " بينما انا اطوف بالبيت إذ رايت امراة فاعجبني دلها، فاردت ان اسال عنها فوجدتها مشغولة، ولا يضرك حسن امراة ما لم تعرفها"
حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ دورانِ طواف ایک عورت پر میری نگاہ پڑی، وہ مجھے بھلی محسوس ہوئی، میں نے اس کے بارے میں سوال کرنا چاہا لیکن معلوم ہوا کہ وہ شادی شدہ تھی۔ تمہیں عورت کا حسن اس وقت تک نقصان نہیں دیتا جب تک تم اسے جان نہ لو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18111]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18111، ترقيم محمد عوامة 17509)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18111 in Urdu