🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
166. ما قالوا في الرجل تمر به المرأة فينظر إليها، من كره ذلك
بدنظری کی ممانعت
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17515 ترقیم الشثری: -- 18117
١٨١١٧ - حدثنا جرير (عن منصور) (١) عن إبراهيم قال: قال عبد الله: لان ازاحم بعيرا مطليا بقطران احب إلي من ان ازاحم امراة (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س].
(٢) منقطع؛ إبراهيم لم يدرك ابن مسعود.

حدثنا حدثنا جرير، عن منصور، عن إبراهيم، قال: قال عبد الله : " لان ازاحم بعيرا مطليا بقطران احب إلي من ان ازاحم امراة"
حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں تارکول سے لیپ کئے اونٹ سے ٹکراؤں یہ مجھے اس بات سے زیادہ پسند ہے کسی عورت سے ٹکراؤں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18117]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18117، ترقيم محمد عوامة 17515)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18117 in Urdu