🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
171. ما قالوا في الرجل يتزوج امرأة زوج أمه
کیا آدمی اپنی ماں کے خاوند کی بیوی سے شادی کرسکتا ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17550 ترقیم الشثری: -- 18154
١٨١٥٤ - حدثنا ابن مهدي عن حبيب بن ابي حبيب عن عمرو بن هرم عن جابر بن زيد عن ابن عباس قال: لا تزاحم من زاحم ابوك، زوج امك (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) حسن؛ حبيب بن أبي حبيب صدوق.
حدثنا حدثنا ابن مهدي، عن حبيب بن ابي حبيب، عن عمرو بن هرم، عن جابر بن زيد، عن ابن عباس ، قال: " لا تزاحم من زاحم اباك, زوج امك"
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ اس شخص سے مزاحمت نہ کرو جس سے تمہارے باپ نے مزاحمت کی، یعنی تمہاری ماں کا خاوند۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18154]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18154، ترقيم محمد عوامة 17550)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18154 in Urdu