🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
173. ما قالوا في الرجل يقبل المرأة، تحل له ابنتها، أو يقبل ابنتها تحل له أمها؟
اگر ایک آدمی کسی عورت کابوسہ لے تو کیا اس عورت کی بیٹی اس مرد کے لیے حلال ہوگی؟ یا وہ کسی لڑکی کا بوسہ لے تو اس لڑکی کی ماں اس آدمی کے لئے حلال ہوگی؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17553 ترقیم الشثری: -- 18157
١٨١٥٧ - حدثنا ابو بكر (قال) (١) (حدثنا) (٢) وكيع عن جرير عن قيس بن سعد عن مجاهد قال: إذا قبلها او (لمسها) (٣) او نظر إلى فرجها حرمت عليه ابنتها.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) زيادة في: [س].
(٢) في [س، هـ]: (نا).
(٣) في [ز]: (لمستها).

حدثنا ابو بكر، نا وكيع، عن جرير، عن قيس بن سعد، عن مجاهد، قال: " إذا قبلها او لمسها او نظر إلى فرجها حرمت عليه ابنتها"
حضرت مجاہد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر آدمی کسی عورت کا بوسہ لے، اسے چھوئے یا اس کی شرمگاہ کو دیکھے تو اس کی بیٹی اس مرد پر حرام ہوجائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18157]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18157، ترقيم محمد عوامة 17553)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18157 in Urdu