🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
174. ما قالوا في المملوك، له أن يرى شعر مولاته؟
جن حضرات کے نزدیک غلام اپنی مالکن کے بال دیکھ سکتاہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17558 ترقیم الشثری: -- 18162
١٨١٦٢ - حدثنا ابو الاحوص عن مغيرة عن الشعبي انه كان لا يرى باسا ان تضع المراة ثوبها عند مملوكها، وإن (كان يكره) (١) ان يرى شعرها.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ، س، ط]: (كانت تكره).
حدثنا ابو الاحوص، عن مغيرة، عن الشعبي، انه كان " لا يرى باسا ان تضع المراة ثوبها عند مملوكها، وإن كانت تكره ان يرى شعرها"
حضرت شعبی رحمہ اللہ اس بات کو جائزسمجھتے تھے کہ عورت اپنے غلام کے سامنے اپنا کپڑا اتار لے، لیکن اس بات کو مکروہ خیال فرماتے تھے کہ غلام اپنی مالکن کے بال دیکھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18162]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18162، ترقيم محمد عوامة 17558)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18162 in Urdu