الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
176. ما قالوا في الرجل ينظر إلى شعر أمه (ويفليها)
ماں کے بالوں کو دیکھنا، ان میں کنگھی کرنا اور چٹیاں بنانا کیسا ہے؟
ترقیم عوامۃ: 17570 ترقیم الشثری: -- 18174
١٨١٧٤ - حدثنا ابو بكر قال: (نا) (١) معتمر عن ابيه عن مورق انه كان يفلي امه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ]: (ثنا).
حدثنا ابو بكر، قال: نا معتمر، عن ابيه، عن مورق،" انه كان يفلي امه"
حضرت مورق رحمہ اللہ کے بارے میں منقول ہے کہ وہ اپنی والدہ کے سر سے جوئیں نکالا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18174]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18174، ترقيم محمد عوامة 17570)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18174 in Urdu