🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
182. ما قالوا في المرأة تقبل رأس الرجل وليست منه بمحرم
کیا غیر محرم عورت آدمی کا سرچوم سکتی ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17602 ترقیم الشثری: -- 18209
١٨٢٠٩ - حدثنا جرير عن منصور عن إبراهيم قال: لان (يثقب القمل) (١) دماغ رجل خير له من ان (تفليه) (٢) امراة (يحل) (٣) له نكاحها (٤) ، وذكر ان امراة كانت تفلي رجلا فقبلته.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (تقمل)، وفي [ب]: (تعمل)، وفي [جـ، هـ]: (يقمل).
(٢) في [س، ط]: (تقبل)، وفي [أ، ب، هـ]: (تقبله).
(٣) في [أ، ب]: (لا تحل).
(٤) في [جـ، ز، ك]: زيادة (قال).

حدثنا جرير، عن منصور، عن إبراهيم، قال: " لان يثقب القمل دماغ رجل خير له من ان تقبله امراة يحل له نكاحها" قال:" وذكر ان امراة كانت تفلي مرة رجلا فقبلته"!
ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جوئیں کسی آدمی کے دماغ میں سوراخ کر دیں، یہ اس کے لئے اس سے بہتر ہے کہ کوئی غیر محرم عورت اس کے سر کی جوئیں نکالے۔ انہوں نے ذکر کیا کہ ایک مرتبہ ایک عورت ایک آدمی کے سر کی جوئیں نکال رہی تھی تو اس نے اس کا بوسہ لے لیا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18209]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18209، ترقيم محمد عوامة 17602)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18209 in Urdu