🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
182. ما قالوا في المرأة تقبل رأس الرجل وليست منه بمحرم
کیا غیر محرم عورت آدمی کا سرچوم سکتی ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17604 ترقیم الشثری: -- 18211
١٨٢١١ - حدثنا ابو اسامة عن (بشير) (١) بن عقبة قال: حدثني يزيد بن ⦗٥٢١⦘ عبد الله (ابن) (٢) الشخير عن معقل بن يسار قال: لان يعمد (احدكم) (٣) إلى مخيط فيغرز به في راسي احب إلي من ان تغسل راسي امراة ليست مني ذات محرم (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (بشر).
(٢) في [س]: (عن).
(٣) سقط من: [أ، ب].
(٤) صحيح.

حدثنا حدثنا ابو اسامة، عن بشير بن عقبة، قال: حدثني يزيد بن عبد الله بن الشخير، عن معقل بن يسار ، قال: " لان يعمد احدكم إلى مخيط فيغرز به في راسي احب إلي من ان تغسل راسي امراة ليست مني ذات محرم"
حضرت معقل بن یسار رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ تم میں کوئی شخص ایک سوئی پوری میرے سر میں چبھو دے یہ مجھے اس بات سے زیادہ پسند ہے کہ کوئی غیر محرم عورت میرے سر کو دھوئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18211]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18211، ترقيم محمد عوامة 17604)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18211 in Urdu