🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
182. ما قالوا في المرأة تقبل رأس الرجل وليست منه بمحرم
کیا غیر محرم عورت آدمی کا سرچوم سکتی ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17606 ترقیم الشثری: -- 18213
١٨٢١٣ - حدثنا عبيد الله عن سفيان عن قيس بن مسلم عن طارق بن شهاب عن ابي موسى قال: اتيت امراة من قومي فغسلت ثيابي (و) (١) مشطت راسي (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (أو).
(٢) صحيح.

حدثنا حدثنا عبيد الله، عن سفيان، عن قيس بن مسلم، عن طارق بن شهاب، عن ابي موسى ، قال: " اتيت امراة من قومي فغسلت ثيابي ومشطت راسي"
حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں اپنی قوم کی ایک عورت کے پاس آیا اس نے میرے کپڑے دھوئے اور میرے سر میں کنگھی کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18213]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18213، ترقيم محمد عوامة 17606)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18213 in Urdu