🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
185. ما قالوا في الرجل يتزوج المرأة فيدخل بها فتكون ذات محرم منه
ایک آدمی کسی عورت سے شادی کرے، دخول بھی کرے اور پھر معلوم ہو کہ وہ تو محرم ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17617 ترقیم الشثری: -- 18224
١٨٢٢٤ - حدثنا ابو بكر قال: (حدثنا) (١) هشيم عن مغيرة (عن إبراهيم) (٢) فيمن تزوج ذات محرم منه فدخل بها قال: (٣) لها الصداق.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، ط، ك، هـ]: (نا).
(٢) سقط من: [س].
(٣) في [أ، س]: زيادة (فإن).

حدثنا ابو بكر، قال: نا هشيم، عن مغيرة، عن إبراهيم: فيمن" تزوج ذات محرم منه فدخل بها قال: لها الصداق".
ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی آدمی نے کسی محرم سے شادی کرکے ہمبستری بھی کی تو عورت کو مہر ملے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18224]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18224، ترقيم محمد عوامة 17617)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18224 in Urdu