🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
188. ما قالوا في لبن (الفحل) من كرهه
جن حضرات کے نزدیک کسی عورت کے دودھ اترنے کا سبب بننے والا مردبھی شرعی حیثیت رکھتا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17637 ترقیم الشثری: -- 18244
١٨٢٤٤ - حدثنا هشيم عن حجاج عن (حكم) (١) عن مجاهد انه كره لبن (الفحل) (٢) وكره قول إبراهيم فيه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ، س، ط]: (الحكم).
(٢) في [س]: (الفجل).

حدثنا هشيم، عن حجاج، عن الحكم، عن مجاهد، انه " كره لبن الفحل" وكره قول إبراهيم فيه
حضرت مجاہد رحمہ اللہ لبن الفحل (یعنی کسی عورت کے دودھ اترنے کا سبب بننے والے مرد کی طرف سے رضاعت) کو مکروہ سمجھتے تھے اور اس بارے میں ابراہیم رحمہ اللہ کے قول کو بھی ناپسند کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18244]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18244، ترقيم محمد عوامة 17637)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18244 in Urdu