🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
188. ما قالوا في لبن (الفحل) من كرهه
جن حضرات کے نزدیک کسی عورت کے دودھ اترنے کا سبب بننے والا مردبھی شرعی حیثیت رکھتا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17641 ترقیم الشثری: -- 18248
١٨٢٤٨ - حدثنا وكيع عن (سفيان) (١) عن خصيف عن سالم انه كرهه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، س، ط، هـ]: (شقيق).
حدثنا وكيع، عن شقيق، عن خصيف، عن سالم، انه كرهه
حضرت سالم رحمہ اللہ لبن الفحل (یعنی کسی عورت کے دودھ اترنے کا سبب بننے والے مرد کی طرف سے رضاعت) کو مکروہ سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18248]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18248، ترقيم محمد عوامة 17641)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18248 in Urdu