الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
188. ما قالوا في لبن (الفحل) من كرهه
جن حضرات کے نزدیک کسی عورت کے دودھ اترنے کا سبب بننے والا مردبھی شرعی حیثیت رکھتا ہے
ترقیم عوامۃ: 17645 ترقیم الشثری: -- 18258
١٨٢٥٨ - حدثنا ابن إدريس عن هشام عن ابن سيرين (فقال) (١) : ذكر (لبن) (٢) الفحل فقال: وقد كرهه (اناس) (٣) ورخص فيه اناس فكان من كرهه عند الناس افضل.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (قال).
(٢) في [س]: (للبن).
(٣) سقط من: [أ، ب].
حدثنا ابن إدريس، عن هشام، عن ابن سيرين، قال: " ذكر لبن الفحل، فقال: وقد كرهه اناس ورخص فيه اناس فكان من كرهه عند الناس افضل"
حضرت ہشام رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت محمد بن سیرین رحمہ اللہ کے سامنے ایک مرتبہ دودھ اترنے کا سبب بننے والے مرد کے حکم کا تذکرہ ہوا تو انہوں نے فرمایا کہ بعض لوگوں کے نزدیک یہ مکروہ ہے، بعض نے اس کی اجازت دی ہے۔ جن لوگوں نے اسے مکروہ خیال کیا ان کا قول زیادہ بہتر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18258]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18258، ترقيم محمد عوامة 17645)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18258 in Urdu