الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
189. من رخص في لبن الفحل ولم يره شيئا
جن حضرات کے نزدیک دودھ اترنے کا سبب بننے والا مرد شرعاً کوئی حیثیت نہیں رکھتا
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 18265
١٨٢٦٥ - وعن جابر عن عامر انهما كانا لا يريان لبن الفحل شيئا.
وعن جابر، عن عامر، انهما كانا " لا يريان لبن الفحل شيئا"
حضرت ابراہیم اور حضرت عامر (شعبی) رحمہما اللہ دودھ اترنے کا سبب بننے والے مرد کی رضاعت کو کوئی حیثیت نہیں دیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18265]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18265، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18265 in Urdu