🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
190. إذا فرق بين المتلاعنين لم (يجتمعا) أبدا وليس له أنه يتزوجها
جب لعان کرنے والے مرد وعورت کے درمیان جدائی کرادی گئی تو وہ دونوں کبھی اکٹھے نہیں ہوسکتے اور آدمی اس عورت سے شادی نہیں کرسکتا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17656 ترقیم الشثری: -- 18271
١٨٢٧١ - حدثنا يزيد (بن هارون) (١) عن عباد بن منصور عن عكرمة عن ابن عباس ان النبي ﷺ فرق بينهما، وقضى ان لا (قوت) (٢) (لها عليه) (٣) ولا نفقة (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، جـ، ز، ط، ك].
(٢) في [س]: (قوة).
(٣) في [س، هـ]: (عليها).
(٤) منقطع حكمًا ضعيف؛ عباد بن منصور ضعيف مدلس.

حدثنا يزيد بن هارون ، عن عباد بن منصور ، عن عكرمة ، عن ابن عباس ، ان النبي صلى الله عليه وسلم " فرق بينهما، وقضى ان لا قوت لها عليه ولا نفقة"
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے لعان کرنے والے میاں بیوی کے درمیان جدائی کرائی اور فیصلہ فرمایا کہ مرد پر عورت کے لئے نہ تو کھانے کا انتظام ہوگا اور نہ نفقہ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18271]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18271، ترقيم محمد عوامة 17656)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18271 in Urdu