🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
198. قوله (تعالى): ﴿فانكحوا ما طاب لكم من النساء﴾
قرآن مجید کی آیت {فَانْکِحُوْا مَا طَابَ لَکُمْ مِنَ النِّسَآئِ} کی تفسیر کابیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17692 ترقیم الشثری: -- 18308
١٨٣٠٨ - حدثنا ابو بكر قال: نا محمد بن فضيل عن إسماعيل عن ابي مالك ﴿فانكحوا ما طاب لكم من النساء﴾ [النساء: ٣] ، (قال) (١) : ما (حل) (٢) لكم من النساء (٣) ، ﴿ذلك ادنى الا (تعولوا) (٤) ﴾.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س].
(٢) في [جـ]: (أحل).
(٣) في [ز]: زيادة (قال).
(٤) في [س]: (تغولوا).

حدثنا ابو بكر، قال: نا محمد بن فضيل، عن إسماعيل، عن ابي مالك: فانكحوا ما طاب لكم من النساء سورة النساء آية 3 قال:" ما حل لكم من النساء" قال: ذلك ادنى الا تعولوا سورة النساء آية 3
حضرت ابو مالک رحمہ اللہ قرآن مجید کی آیت { فَانْکِحُوْا مَا طَابَ لَکُمْ مِنَ النِّسَآئِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ مراد ہے کہ وہ عورت جو تمہارے لئے حلال ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18308]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18308، ترقيم محمد عوامة 17692)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18308 in Urdu