🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
199. قوله: ﴿والمحصنات من الذين أوتوا الكتاب من قبلكم﴾
قرآن مجید کی آیت {وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ الَّذِیْنَ أُوْتُوا الْکِتَابَ مِنْ قَبْلِکُمْ} کی تفسیر
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17696 ترقیم الشثری: -- 18312
١٨٣١٢ - حدثنا ابن إدريس عن ليث عن مجاهد: ﴿والمحصنات من الذين اوتوا الكتاب من قبلكم﴾، العفائف.
حدثنا ابن إدريس، عن ليث، عن مجاهد: والمحصنات من الذين اوتوا الكتاب من قبلكم سورة المائدة آية 5" العفائف"
حضرت مجاہد رحمہ اللہ قرآن مجید کی آیت { وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ الَّذِیْنَ أُوْتُوا الْکِتَابَ مِنْ قَبْلِکُمْ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ ان سے مراد پاکدامن عورتیں ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18312]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18312، ترقيم محمد عوامة 17696)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18312 in Urdu