🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
203. قوله: ﴿ذلك أدنى ألا (تعولوا)
قرآن مجید کی آیت {ذٰلِکَ اَدْنٰی أَلَّا تَعُوْلُوْا} کی تفسیر کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17702 ترقیم الشثری: -- 18318
١٨٣١٨ - حدثنا ابو بكر قال: نا إسحاق بن منصور عن (هريم) (١) (عن بيان) (٢) عن الشعبي عن ابن عباس: ﴿ذلك ادنى الا تعولوا﴾ قال: تميلوا (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (هزيم).
(٢) في [هـ]: (بن سفيان)، وفي [س]: (عن شأن).
(٣) صحيح؛ هريم ثقة.

حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا إسحاق بن منصور، عن هريم عن بيان، عن الشعبي، عن ابن عباس : ذلك ادنى الا تعولوا سورة النساء آية 3 قال:" تميلوا"
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما قرآن مجید کی آیت { ذٰلِکَ اَدْنٰی أَلَّا تَعُوْلُوْا } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ ”تَعُوْلُوْا“ سے مراد میلان ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18318]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18318، ترقيم محمد عوامة 17702)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18318 in Urdu