الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
203. قوله: ﴿ذلك أدنى ألا (تعولوا)
قرآن مجید کی آیت {ذٰلِکَ اَدْنٰی أَلَّا تَعُوْلُوْا} کی تفسیر کا بیان
ترقیم عوامۃ: 17704 ترقیم الشثری: -- 18320
١٨٣٢٠ - حدثنا محمد بن فضيل عن يونس] (١) عن مجاهد: ﴿ذلك ادنى الا تعولوا﴾ قال: (تضلوا) (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط ما بين المعكوفين من: [ز].
(٢) في [أ]: (تصلوا)، وفي [ب، ز]: (تضلوا)، وفي [ط]: (أضلوا)، وفي [هـ]: (تميلوا).
حدثنا محمد بن فضيل، عن يونس، عن مجاهد: ذلك ادنى الا تعولوا سورة النساء آية 3 قال:" تضلوا"
حضرت مجاہد رحمہ اللہ قرآن مجید کی آیت { ذٰلِکَ اَدْنٰی أَلَّا تَعُوْلُوْا } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ ”تَعُوْلُوْا“ سے مراد گمراہ ہونا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18320]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18320، ترقيم محمد عوامة 17704)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18320 in Urdu