🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
204. في الرجل يتزوج وهو مريض، أيجوز؟
کیا مرض الموت میں نکاح کرنا جائز ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17710 ترقیم الشثری: -- 18327
١٨٣٢٧ - حدثنا غندر عن شعبة عن (١) الحكم (٢) قال: اراد (عبد الرحمن) (٣) ⦗٥٥١⦘ ابن ام الحكم ان يشتري ثمنه من (بنت) (٤) جرير وهو مريض فابت فتزوج عليها ثلاثا وهو مريض فجاز.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: زيادة (و).
(٢) في [أ، جـ، ز، ط، هـ]: زيادة (قال).
(٣) في [جـ]: (عثمان).
(٤) في [أ، ب، ط]: (بيت).

حدثنا غندر، عن شعبة، عن الحكم، قال: " اراد عبد الرحمن بن ام الحكم ان يشتري ثمنه من بنت جرير وهو مريض، فابت، فتزوج عليها ثلاثا وهو مريض فجاز".
حضرت حکم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ عبد الرحمن ابن ام الحکم رحمہ اللہ نے حالت مرض میں اپنی بیوی جریر کی بیٹی سے اس کا آٹھواں حصہ (میراث) خریدنا چاہا تو اس نے انکار کردیا، چنانچہ انہوں نے حالت مرض ہی میں اس پر تین اور عورتوں سے شادی کرلی اور اسے جائز قرار دیا گیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18327]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18327، ترقيم محمد عوامة 17710)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18327 in Urdu