🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
204. في الرجل يتزوج وهو مريض، أيجوز؟
کیا مرض الموت میں نکاح کرنا جائز ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17715 ترقیم الشثری: -- 18332
١٨٣٣٢ - حدثنا (١) ابو عاصم عن ابن (جريج) (٢) قال: سالت عطاء عن المريض يتزوج؟ قال: ما اراه إلا (حدثا) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، س، ط، هـ]: زيادة (قال: نا)، وسقط من: [ز].
(٢) في [س]: (جريح).
(٣) في [س]: (حد ما)، في [ط]: (حدنا).

حدثنا ابو عاصم، عن ابن جريج، قال: سالت عطاء عن " المريض يتزوج؟ قال: ما اراه إلا حدثا"
حضرت ابن جریج رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء رحمہ اللہ سے مریض کے شادی کرنے کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ یہ میرے نزدیک تو ایک نئی چیز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18332]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18332، ترقيم محمد عوامة 17715)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18332 in Urdu