🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
205. قوله: ﴿فآتوا الذين ذهبت أزواجهم﴾
قرآن مجید کی آیت {فَآتُوا الَّذِینَ ذَہَبَتْ أَزْوَاجُہُمْ} کی تفسیر
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17719 ترقیم الشثری: -- 18336
١٨٣٣٦ - حدثنا ابو بكر قال: نا يحيى بن سعيد عن سفيان عن الاعمش (عن مسلم) (١) عن مسروق قال: كانت المراة إذا ذهبت إلى المشركين اعطوا زوجها مثل مهرها، وإذا ذهبت إلى قوم ليس (بينها) (٢) وبينهم عهد من المشركين (فعاقبتم) فاصبتم غنيمة ﴿فآتوا الذين ذهبت ازواجهم مثل ما انفقوا﴾ [الممتحنة: ١١] ، (يقول) (٣) : (آتوا) (٤) زوجها من الغنيمة مثل مهرها.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س].
(٢) في [أ، ب، جـ]: (بينهما).
(٣) سقط من: [ز، ك].
(٤) في [أ، ب، جـ، ز، ك]: (ايتو).

حدثنا ابو بكر، قال: نا يحيى بن سعيد، عن سفيان، عن الاعمش، عن مسلم، عن مسروق، قال: كانت المراة إذا ذهبت إلى المشركين اعطوا زوجها مثل مهرها، وإذا ذهبت إلى قوم ليس بينها وبينهم عهد من المشركين فعاقبتم فاصبتم غنيمة فآتوا الذين ذهبت ازواجهم مثل ما انفقوا سورة الممتحنة آية 11 يقول:" آتوا زوجها من الغنيمة مثل مهرها".
حضرت مسروق رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب کوئی عورت مشرکین کے پاس چلی جاتی تو اس کے خاوند کو اس کے مہر کے برابر ادا کیا جاتا، اور جب کوئی عورت مشرکین کی کسی ایسی قوم کے پاس چلی جائے جن کے ساتھ کوئی عہد نہ ہو، پھر تمہاری باری آئے اور تمہیں مال غنیمت ہاتھ لگے تو { فَآتُوا الَّذِینَ ذَھَبَتْ أَزْوَاجُھُمْ مِثْلَ مَا أَنْفَقُوا } یعنی اس کے خاوند کو غنیمت میں سے اس کے مہر کے برابر ادا کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18336]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18336، ترقيم محمد عوامة 17719)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18336 in Urdu