🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
206. من كان يحب أن يتخير في التزويج ومن كان لا يفعل
اولاد کی شادی اچھی جگہ کرانے کابیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17723 ترقیم الشثری: -- 18340
١٨٣٤٠ - حدثنا ابو معاوية عن (١) موسى بن عبيدة (الربذي) (٢) عن عبد الله بن (خراش) (٣) قال: رايت ابا ذر بالربذة وعنده (امراة) (٤) له سحماء او (سحناء) (٥) قال: (و) (٦) هو في مظلة له سوداء قال: فقيل له: يا ابا ذر! لو اتخذت (امراة) (٧) (٨) ارفع من هذه! فقال: والله لان اتخذ امراة تضعني احب إلي من ان اتخذ امراة ترفعني (٩) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: زيادة (أبي).
(٢) في [ك، ز]: (الزبدي)، وفي [جـ]: (الرى)، وفي [هـ، س]: (الزبيري).
(٣) في [ب]: (خراس)، وفي [جـ]: (جراس)، وفي [ط]: (خرافي).
(٤) في [س]: (أمر).
(٥) في [جـ]: (سحباء)، وفي [ط]: (صحناء).
(٦) في [س]: سقطت (و).
(٧) في [س]: (المرأة).
(٨) في [أ، ب، جـ، ز، ك]: زيادة (هي)، وفي [س]: زيادة (و).
(٩) ضعيف جدًا؛ عبد اللَّه بن خراش متروك.

حدثنا حدثنا ابو معاوية، عن موسى بن عبيدة الربذي، عن عبد الله بن خراش، قال: رايت ابا ذر بالربذة وعنده امراة له سحماء او سحناء، قال: وهو في مظلة له سوداء، قال: فقيل له: يا ابا ذر , لو اتخذت امراة ارفع من هذه؟ فقال:" والله لان اتخذ امراة تضعني احب إلي من ان اتخذ امراة ترفعني"
حضرت عبد اللہ بن خراش رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے مقام ربذہ میں حضرت ابو ذر غفاری رضی اللہ عنہ کو دیکھا، ان کی اہلیہ کا رنگ کالا تھا، یا فرمایا کہ وہ بھوک اور کمزوری کی وجہ سے بےحال تھیں، اپنے ایک کالے رنگ کے چھپڑ میں تھے، ان سے کہا گیا کہ اے ابوذر! اگر آپ اس سے بہتر عورت سے شادی کرلیتے تو اچھا ہوتا! انہوں نے فرمایا کہ اللہ کی قسم! میں ایسی عورت سے شادی کروں جو میرے نام وشہرت میں کمی کا سبب بنے مجھے اس بات سے زیادہ پسند ہے کہ میں ایسی عورت سے شادی کروں جو میرے نام ونمود میں زیادتی کا سبب بنے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18340]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18340، ترقيم محمد عوامة 17723)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18340 in Urdu