🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
206. من كان يحب أن يتخير في التزويج ومن كان لا يفعل
اولاد کی شادی اچھی جگہ کرانے کابیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17726 ترقیم الشثری: -- 18343
١٨٣٤٣ - حدثنا يزيد قال: (حدثنا) (١) (هشام) (٢) عن محمد بن سيرين ان رجلا تزوج (ابنة) (٣) (عبد) (٤) خياط فولدت عنده غلاما فانتفى منه فقال له شريح (٥) : الذي دلك على ان تزوج بنت عبد خياط وانت رجل من العرب في شرف من العطاء؟ و (هو) (٦) الذي دعاك إلى ان تنتفي منه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، هـ]: (نا).
(٢) في [أ، ب، س، ط، هـ]: (هشيم)، وفي [جـ، ز، ك]: (هشام).
(٣) في [س]: (ابنته).
(٤) سقط من: [أ، ب]، وفي [ط]: (عن).
(٥) في [هـ]: زيادة (ما).
(٦) في [هـ]: (وما).

حدثنا يزيد، قال: حدثنا هشام، عن محمد بن سيرين، ان رجلا تزوج ابنة عبد خياط، فولدت عنده غلاما، فانتفى منه، فقال له شريح:" ما الذي دلك على ان تزوج بنت عبد خياط وانت رجل من العرب في شرف من العطاء؟ وما الذي دعاك إلى ان تنتفي منه؟"
حضرت محمد بن سیرین رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے ایک غلام درزی کی بیٹی سے شادی کی۔ اس کے ہاں ایک لڑکاپیدا ہوا لیکن اس آدمی نے اسے اپنا بچہ ماننے سے انکار کردیا۔ حضرت شریح رحمہ اللہ نے اس سے فرمایا کہ جس چیز نے تجھے ایک غلام درزی کی بیٹی سے شادی پر مجبور کیا حالانکہ تو عرب کا ایک معزز آدمی ہے اسی چیز نے تجھے اس سے ہونے والے بچے کو اپنا بیٹا ماننے سے انکار کرنے پر ابھارا ہے۔ (یعنی شیطان نے تیرے دل میں وسوسے ڈالے ہیں) [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18343]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18343، ترقيم محمد عوامة 17726)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18343 in Urdu