الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
207. ما قالوا في المرأة يكون لها المملوك فتقول: أعتقك على أن تزوجنى
اگر کوئی مالکن اپنے غلام سے یہ کہے کہ میں تجھے اس شرط پر آزاد کرتی ہوںکہ تو مجھ سے شادی کرلے تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 18348
١٨٣٤٨ - وقال مجاهد: في هذا عقوبة من الله ومن السلطان.
وقال مجاهد:" في هذا عقوبة من الله ومن السلطان"
اور حضرت مجاہد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس پر اللہ کی طرف سے بھی سزا ہے اور بادشاہ کی طرف سے بھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18348]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18348، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18348 in Urdu