🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
212. ما قالوا في الرجل يشترى الجارية وهى حامل أو (يسبيها)، ما قالوا في ذلك؟
اگر آدمی کسی باندی کو خریدے یاقیدی بنائے اور وہ حاملہ ہو تو اس کا کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17746 ترقیم الشثری: -- 18368
١٨٣٦٨ - حدثنا ابو خالد الاحمر عن داود عن الشعبي قال: قلت (له) (١) : إن ابا موسى نهى حين فتح (تستر) (٢) : (الا) (٣) توطا الحبالى (ولا تشارك) (٤) (المشركين) (٥) في اولادهم، فإن الماء يزيد في الولد، (اشيء) (٦) قاله برايه؟ او شيء رواه عن النبي؟ فقال: نهى رسول الله ﷺ يوم اوطاس ان توطا حامل حتى (تضع) (٧) او (حائل) (٨) حتى تستبرئ (٩) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س].
(٢) في [أ، ب]: (تشتر).
(٣) في [س، ط، هـ]: (ألا).
(٤) في [أ، ب]: (فلا يشارك)، وفي [ع]: (ولا يشارك).
(٥) في [ع]: (المشركون).
(٦) في [أ، ب]: (أشياء).
(٧) في [أ، ب]: (توضع).
(٨) في [هـ]: (حابل).
(٩) مرسل؛ الشعبي تابعي.

حدثنا ابو خالد الاحمر ، عن داود ، عن الشعبي ، قال: قلت له: إن ابا موسى نهى حين فتح تستر" لا توطا الحبالى , ولا يشارك المشركون في اولادهم ؛ فإن الماء يزيد في الولد" , اشيء قاله برايه؟ او شيء رواه عن النبي؟ فقال: " نهى رسول الله صلى الله عليه وسلم يوم اوطاس ان توطا حامل حتى تضع او حائل حتى تستبرا"
حضرت داود رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت شعبی رحمہ اللہ سے کہا کہ حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ نے تستر کی فتح کے دن فرمایا تھا کہ کسی حاملہ عورت سے جماع نہ کیا جائے اور مشرکین کی اولاد میں شراکت نہ کی جائے، کیونکہ پانی بچے میں اضافہ کرتا ہے۔ انہوں نے یہ بات اپنی رائے سے کہی تھی یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی تھی۔ انہوں نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اوطاس کے دن فرمایا تھا کہ کسی حاملہ سے بچے کی پیدائش سے پہلے جماع نہ کیا جائے اور دوسری خواتین سے اس وقت تک نہ کیا جائے جب تک ان کے رحم کا خالی ہونا معلوم نہ ہوجائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18368]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18368، ترقيم محمد عوامة 17746)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18368 in Urdu