🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
222. ما قالوا في الرجل يعبث بذكره
مرد کا بلا وجہ آلۂ تناسل کو ہاتھ میں لینا درست نہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17790 ترقیم الشثری: -- 18416
١٨٤١٦ - حدثنا وكيع عن افلح عن القاسم قال: سئل عن: ﴿والذين هم لفروجهم حافظون (٥) إلا على ازواجهم او ما ملكت ايمانهم فإنهم غير ملومين (٦) فمن ⦗١٣⦘ ابتغى وراء ذلك فاولئك هم العادون (٧) ﴾ [المؤمنون: ٥ - ٧] : فمن ابتغى وراء ذلك فهو عاد.
حدثنا وكيع، عن افلح، عن القاسم، قال: سئل عن والذين هم للزكاة فاعلون {4} والذين هم لفروجهم حافظون {5} إلا على ازواجهم او ما ملكت ايمانهم فإنهم غير ملومين {6} فمن ابتغى وراء ذلك فاولئك هم العادون {7} سورة المؤمنون آية 4-7،"؟" فمن ابتغى وراء ذلك فهو عاد"
حضرت قاسم رحمہ اللہ سے قرآن مجید کی اس آیت کے بارے میں سوال کیا گیا: ”جو لوگ اپنی شرم گاہوں کی حفاظت کرتے ہیں، سوائے اپنی باندیوں اور بیویوں کے کہیں شہوت پوری نہیں کرتے، اس بارے میں وہ قابل ملامت نہیں ہیں۔ جو لوگ اس حد سے تجاوز کریں تو وہ سرکشی کرنے والے ہیں“ اس پر حضرت قاسم رحمہ اللہ نے فرمایا کہ جو باندیوں اور بیویوں کے علاوہ کہیں شہوت پوری کریں تو وہ سرکشی کرنے والے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18416]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18416، ترقيم محمد عوامة 17790)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18416 in Urdu