🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
228. ما قالوا في الرجل والمرأة يختلفان في الصداق
اگر مہر کے بارے میں میاں بیوی کا اختلاف ہوجائے تو کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 18446
١٨٤٤٦ - وقال حماد وابن ذكوان: القول قولها ما بينها وبين مهر مثلها.
وقال حماد، وابن ذكوان:" القول قولها ما بينها وبين مهر مثلها"
حضرت حماد اور حضرت ابن ذکوان رحمہما اللہ فرماتے ہیں کہ مہر مثلی کی حد تک عورت کا قول معتبر ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18446]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18446، ترقيم محمد عوامة ---)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18446 in Urdu