🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
228. ما قالوا في الرجل والمرأة يختلفان في الصداق
اگر مہر کے بارے میں میاں بیوی کا اختلاف ہوجائے تو کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 18449
١٨٤٤٩ - وعن إسماعيل بن سالم عن الشعبي قالا في رجل تزوج امراة على عاجل (و) (١) آجل فدخل بها قالا: (بينته) (٢) انه دفعه إليها.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، س، ط، ك]: (و)، وفي [ف، هـ]: (أو).
(٢) في [أ، ب، ط]: (بينة)، وفي [هـ]: (البينة)، وفي [س]: (أبيه).

وعن إسماعيل بن سالم عن الشعبي، قالا في " رجل تزوج امراة على عاجل او آجل فدخل بها، قالا: بينة انه دفعه إليها"
اسماعیل بن سالم کے واسطے سے حضرت شعبی رحمہ اللہ سے بھی منقول ہے کہ ان دونوں حضرات نے اس آدمی کے بارے میں جس نے عورت سے عاجل اور آجل مہر کے بدلے نکاح کیا پھر اس سے دخول کرلیا، فرمایا کہ مرد کو اس بات کی گواہی پیش کرنی ہوگی کہ اس نے مہر عورت کو ادا کردیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18449]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18449، ترقيم محمد عوامة ---)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18449 in Urdu