🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
229. في المرأة تدعي الصداق بعد (وفاة) زوجها
اگر کوئی عورت خاوند کی وفات کے بعد مہر کا دعویٰ کرے تو کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17820 ترقیم الشثری: -- 18451
١٨٤٥١ - [حدثنا عبد الرحمن بن مهدي عن سفيان عن خالد بن (دينار) (١) عن الحكم قال: (بينتها) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك]: (ديار)، وفي [ب]: (ديناز).
(٢) في [أ]: (بيتها)، وفي [ب]: (بنتها)، وفي [هـ]: (بينها).

حدثنا عبد الرحمن بن مهدي، عن سفيان، عن خالد بن دينار، عن الحكم، قال:" بينتها"،
حضرت حکم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی عورت خاوند کی وفات کے بعد مہر کا دعویٰ کرے تو گواہی لائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18451]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18451، ترقيم محمد عوامة 17820)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18451 in Urdu