🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
229. في المرأة تدعي الصداق بعد (وفاة) زوجها
اگر کوئی عورت خاوند کی وفات کے بعد مہر کا دعویٰ کرے تو کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17821 ترقیم الشثری: -- 18453
١٨٤٥٣ - حدثنا ابن إدريس عن الشيباني عن الشعبي قال: البينة على اهل الصداق اولياء المراة وعلى اهل الرجل المخرج من ذلك.
حدثنا ابن إدريس، عن الشيباني، عن الشعبي، قال: " البينة على اهل الصداق اولياء المراة، وعلى اهل الرجل المخرج من ذلك"
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ گواہی مہر والوں پر یعنی عورت کے اولیاء پر ہوگی اور مرد کے اہل پر اس سے بری ہونے کا ثبوت ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18453]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18453، ترقيم محمد عوامة 17821)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18453 in Urdu