🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
230. في الرجل يقذف امرأته قبل أن يدخل بها، ما لها من الصداق؟
اگر کوئی شخص دخول سے پہلے اپنی بیوی پر تہمت لگادے تو کیا اسے مہرملے گا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17824 ترقیم الشثری: -- 18456
١٨٤٥٦ - حدثنا ابو خالد (١) عن سعيد عن قتادة عن الحسن (و) (٢) ابن عمر قالا: إذا قذفها قبل ان يدخل بها لاعنها ولها نصف الصداق (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: زيادة (الأحمر).
(٢) في [س]: (أو).
(٣) منقطع؛ قتادة لا يروي عن ابن عمر.

حدثنا حدثنا ابو خالد، عن سعيد، عن قتادة، عن الحسن، وابن عمر ، قالا: " إذا قذفها قبل ان يدخل بها لاعنها ولها نصف الصداق".
حسن رحمہ اللہ اور حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص دخول سے پہلے اپنی بیوی پر تہمت لگادے تو مرد اس سے لعان کرے گا اور اسے آدھا مہر ملے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18456]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18456، ترقيم محمد عوامة 17824)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18456 in Urdu