🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
233. ما قالوا هه الرجل تهدي إليه امرأته فتقول: لم (يمسني) و (يصدقها)، ما لها من الصداق؟
ایک آدمی کواس کی بیوی پیش کی گئی، لیکن وہ کہتی ہے کہ اس نے مجھے نہیں چھوا، مرد بھی اس کی تصدیق کرتا ہے، کیا اس عورت کومہر ملے گا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17842 ترقیم الشثری: -- 18474
١٨٤٧٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا هشيم عن خالد عن (عزرة) (١) ⦗٢٨⦘ شريح انه قال في رجل (اهديت) (٢) إليه امراته فزعم انه لم يدخل بها، واقرت هي بذلك فقضى لها بنصف الصداق والزمها العدة (و) (٣) قال (٤) : اصدقك على نفسك، ولا اصدقك لنفسك.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، ز، ط، هـ]: (عروة).
(٢) في [س، هـ]: (أهدت).
(٣) سقط من: [س].
(٤) في [أ، ب، جـ، س، ز، ط، هـ]: زيادة (لا).

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا هشيم، عن خالد، عن عروة، عن شريح، انه قال في رجل اهديت إليه امراته، فزعم انه لم يدخل بها، واقرت هي بذلك،" فقضى لها بنصف الصداق والزمها العدة"، وقال:" لا اصدقك على نفسك ولا اصدقك لنفسك"
حضرت شریح رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی کو اس کی بیوی پیش کی گئی، لیکن اس کا دعویٰ ہے کہ اس نے بیوی سے دخول نہیں کیا، عورت بھی اس کا اقرار کرتی ہے، تو عورت کو نصف مہر ملے گا اور اس پر عدت بھی لازم ہوگی۔ نیز یہ فیصلہ کرنے کے بعد قاضی شریح رحمہ اللہ نے عورت سے فرمایا کہ میں تیرے خلاف تیری بات کی تصدیق کرتا ہوں اور تیرے حق میں تیری بات کی تصدیق نہیں کرتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18474]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18474، ترقيم محمد عوامة 17842)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18474 in Urdu