🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
240. في الرجل يقر بولده، من قال: ليس له أن ينفيه
ایک مرتبہ بچے کا اقرار کرنے کے بعد اس کا انکار نہیں کرسکتا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17856 ترقیم الشثری: -- 18488
١٨٤٨٨ - حدثنا حفص عن مجالد عن شريح قال: إذا اقر به او هنئ به او اولم عليه فليس له ان ينتفي منه.
حدثنا حفص، عن مجالد، عن شريح، قال: " إذا اقر به، او هنئ به، او اولم عليه فليس له ان ينتفي منه"
حضرت شریح رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر آدمی نے بچے کا اقرار کرلیا، یا اسے بچے کی مبارک باد دی گئی، یا اس نے اس کی خوشی میں دعوت کی تو اس کے بعد اس کا انکار نہیں کرسکتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18488]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18488، ترقيم محمد عوامة 17856)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18488 in Urdu