الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
240. في الرجل يقر بولده، من قال: ليس له أن ينفيه
ایک مرتبہ بچے کا اقرار کرنے کے بعد اس کا انکار نہیں کرسکتا
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 18499
١٨٤٩٩ - وقال حماد: يلزم الولد بالإقرار ويلاعن.
وقال حماد: يلزم الولد بالإقرار ويلاعن"
حضرت حماد رحمہ اللہ نے فرمایا کہ اقرار سے بچہ لازم ہوگیا اور وہ لعان کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18499]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18499، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18499 in Urdu